سمارٹ فونز کا بے جا استعمال بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں میں بڑی رکاوٹ
راولپنڈی: نئی تعلیمی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات دیر تک موبائل اسکرین دیکھنے سے طلبہ کی نیند اور یادداشت متاثر ہوتی ہے۔
والدین اور اساتذہ کو چاہیے کہ بچوں میں مطالعے اور کھیلوں کا شوق پیدا کریں۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!


