آج کے جدید دور میں بھی لاکھوں بچے بنیادی تعلیم سے محروم، ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
پشاور: تعلیمی فلاحی تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں حکومت پر زور دیا گیا کہ اسکول سے باہر بچوں کے اندراج کے لیے خصوصی مہم چلائی جائے۔
مقررین نے کہا کہ معیاری بنیادی تعلیم ہر بچے کا آئینی حق ہے۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!


