ملتان، لاہور اور اسلام آباد میں صاف ماحول اور شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز
ملتان / لاہور: موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے صوبائی اور وفاقی اداروں نے مشترکہ شجرکاری مہم شروع کر دی ہے۔
تعلیمی اداروں اور شہری تنظیموں کو بھی اس مہم کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!



