لاہور اور کراچی میں عالمی ثقافتی و ادبی میلے کا شاندار انعقاد
کراچی: تین روزہ عالمی ادبی میلے میں اردو ادب، شاعری، موسیقی اور جدید تھیٹر کے حوالے سے متعدد نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔
نوجوان نسل نے کتاب میلے اور مشاعروں میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!

