انسانی سوچ سے بھی زیادہ تیز ترین وائی فائی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
ٹوکیو: انجینئرز کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے نئی نسل کی ہائی اسپیڈ وائرلیس ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں ٹیلی میڈیسن، سمارٹ شہروں اور تعلیمی نیٹ ورکس میں انقلاب برپا کر دے گی۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!

