سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، مقامی صرافہ بازاروں میں نئے نرخ مقرر
کراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کے تناسب سے مقامی نرخ اپڈیٹ کیے گئے ہیں۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ شادیوں کے سیزن کے باعث صرافہ بازاروں میں گہما گہمی دیکھی جا رہی ہے۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا۔ اس خبر پر پہلی رائے دینے والے بنیں!

